بل مارکیٹ کے لیے مارچ - اپریل کی اہمیت درحقیقت، ہالونگ سے پہلے بل رن کا انتظار کرنا BTC کے تاریخی بل رن سائیکل کے خلاف ہے، اور ETF جاری کرنے والوں کے لئیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔ کیوں کہ آپ کو اپنے ETFs کو بیچنے کے لیے ایک مضبوط بنیادی وجہ کی ضرورت ہے، درحقیقت یہ وجہ ہلونگ بنے گی 8 میں سے 7 Bitcoin ETF فائلنگ کی آخری تاریخ مارچ کے وسط میں ہے۔ SEC نے اس وقت تک منظوری دی ہوگی یا مسترد کردی ہوگی، کیا ہی دلچسپ بات ہے؟ اس طرح آخری تاریخ کے 2-3 ہفتے بعد، BTC کی ہال ونگ شروع ہو رہی ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کس طرح ETF کے لیے وقت مکمل طور پر BTC کی ہالونگ ہونے کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے جو کہ آخری ڈیڈ لائن کے 2-3 ہفتے بعد ہو گا، جو کہ غالباً منظور ہو جائے گا اور مارکیٹ میں تیزی کے لئے ایندھن کا کام کرے گا۔ بڑا ہائپ شروع ہوگا، تیزی کی خبریں آپ سنیں گے ، اور ہر کوئی بٹ کوائن خریدنے کے لئے بھاگے گا ، درحقیقت، اگلے بل رن کا آغاز ہوگا۔ بل مارکیٹ کا ماحول بنا دیا گیا ہے، تمام BTC اور Crypto می...
ہمارا مقصد اردو برادری کو جدید معلومات فراہم کرنا ہے، خاص طور پر مصنوعی ذہانت، اقتصادیات، اور کرپٹو کے موضوعات پر۔ ہم چاہتے ہیں کہ اردو بولنے والے افراد بھی عالمی ترقی کا حصہ بنیں۔