نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

بل مارکیٹ کے لیے مارچ - اپریل کی اہمیت

 بل  مارکیٹ کے لیے مارچ - اپریل کی اہمیت

درحقیقت، ہالونگ سے  پہلے بل رن کا انتظار  کرنا BTC کے تاریخی بل رن  سائیکل کے خلاف ہے، اور ETF جاری کرنے والوں کے لئیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔ کیوں کہ آپ کو اپنے ETFs کو بیچنے کے لیے ایک مضبوط بنیادی وجہ کی ضرورت ہے، درحقیقت یہ وجہ ہلونگ  بنے گی 

8 میں سے 7  Bitcoin ETF  فائلنگ کی آخری تاریخ مارچ کے وسط میں ہے۔ SEC نے اس وقت تک منظوری دی ہوگی یا مسترد کردی ہوگی، کیا ہی دلچسپ بات  ہے؟ اس طرح آخری تاریخ کے 2-3 ہفتے بعد، BTC  کی ہال ونگ  شروع ہو رہی  ہے۔

آپ دیکھ رہے ہیں کس طرح ETF کے لیے وقت مکمل طور پر BTC  کی ہالونگ  ہونے کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے جو کہ آخری ڈیڈ لائن کے 2-3 ہفتے بعد ہو گا، جو کہ غالباً منظور ہو جائے گا اور مارکیٹ میں تیزی کے لئے ایندھن کا کام کرے  گا۔ بڑا ہائپ شروع ہوگا، تیزی کی خبریں  آپ سنیں  گے ، اور ہر کوئی بٹ کوائن خریدنے کے لئے بھاگے گا ، درحقیقت، اگلے بل رن  کا آغاز ہوگا۔

بل  مارکیٹ کا ماحول بنا دیا گیا ہے، تمام BTC اور Crypto میں ETF + Halving + Bullish کی خبریں۔ ہائپ شروع ہونے لگا ہے

درحقیقت، مارچ - اپریل بہت زیادہ تیزی کو  پیدا کرنے کے لئے  اور راکٹ کو ایندھن دینے کے لیے بہت قیمتی  وقت ثابت ہورہا  ہے۔ درحقیقت، بل رن بہت قریب ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جب سچائی زبردستی کہلوائی جائے

  کوئن ڈی سی ایکس میں شفافیت کی عمر صرف "سترہ گھنٹے" تھی۔ بالکل ویسے جیسے دھواں ہوتا ہے — لمحوں میں غائب۔ ہندوستان کے دوسرے بڑے کرپٹو ایکسچینج سے 44.3 ملین ڈالر چپکے سے اڑا لیے گئے، اور اس دوران انتظامیہ نے عجیب خاموشی اختیار کی۔ نہ کوئی اعلان، نہ کوئی صفائی۔ خاموشی ٹوٹتی بھی کیسے؟ جب تک مشہور بلاک چین جاسوس ZachXBT نے ثبوتوں کی توپ نہ چلائی، کوئن ڈی سی ایکس مکمل خاموش تماشائی بنی رہی۔ چوروں نے اپنا کام خوب تیاری سے کیا۔ پہلے 1 ETH کو ٹورنیڈو کیش میں دھویا، پھر فنڈز کو مختلف چینز پر پھیلایا، اور بالآخر، کوئن ڈی سی ایکس کے والٹس کو surgical precision کے ساتھ خالی کر دیا۔ ادھر 28.3 ملین سولانا اور 15.78 ملین ایتھیریئم مکسنگ پروٹوکولز میں غائب ہو رہے تھے، اور ادھر کمپنی کے لیڈرز غالباً مراقبہ کر رہے تھے — خاموشی کا۔ جب بولنے کا وقت آیا تو وہی گھسی پِٹی کہانی: "یہ ایک پیچیدہ سرور بریک تھا…" "ہم نے خزانے سے تحفظ دیا…" مگر کوئی یہ تو پوچھے، کہ صارفین کو یہ سب پہلے ZachXBT سے کیوں معلوم ہوا؟ ادارے کے آفیشل چینلز کہاں تھے؟ جب اپنی کمپنی کی چو...

مصنوعی ذہانت اور جنگلی حیاتیات

  کیا آپ کو جنگلی حیاتیات  پسند ہے؟ 🐾 اگر ایسا ہے تو، آپ کو ایک پیش رفت میں دلچسپی ہو سکتی ہے جو بہت سے خطرے سے دوچار جانوروں کو معدوم ہونے سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔ 🙌 سائنسدانوں اور تحفظ پسندوں نے جدید مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے برطانوی جنگلی حیات کی رکھوالی  اور نگرانی کا ایک نیا طریقہ تیار کیا ہے۔ 🤖 AI کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جو ایسی مشینیں یا سافٹ ویئر بنانے سے متعلق ہے جو ایسے کام انجام دے سکتی ہے جن کے لیے عام طور پر انسانی ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے، جیسے کہ تصاویر کو پہچاننا، تقریر کو سمجھنا، یا فیصلے کرنا۔ 🧠 محققین نے وائلڈ بک کے نام سے ایک پلیٹ فارم بنایا ہے، جو لاکھوں جنگلی حیات کی تصاویر کو اسکین کرتا ہے جو آپ اور میرے جیسے لوگوں سے کراؤڈ سورس کی جاتی ہیں۔ 📸 وائلڈ بک ہر تصویر میں انواع اور انفرادی جانور کی شناخت کر سکتی ہے، اور آپ کو ان کا نام، عمر، جنس اور مقام بھی بتا سکتی ہے۔ 🐯 آپ نقشے پر اپنے پسندیدہ جانوروں کی نقل و حرکت پر بھی عمل کر سکتے ہیں اور ان کے رویے اور ماحولیات کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔ 🌎 وائلڈ بک کو فی الحال...

بِٹ کوائن سائیکل

  اس بار کے بِٹ کوائن سائیکل میں کچھ عجیب ہو رہا ہے۔ ہمیں چار سالہ سائیکل کے آخری سال میں ہونا چاہیے۔ کمپنیاں پہلے سے زیادہ خرید رہی ہیں۔ لیکن قیمت؟ لوگوں کو بور کر رہی ہے۔ یہ  یہی وجہ ہے کہ شاید  ہم آخری بِٹ کوائن روٹیشن دیکھ رہے ہیں، اُس سے پہلے کہ سب کچھ بدل جانے والا ہے ،  دھیان دیں ۔ پچھلے ہر سائیکل میں، بِٹ کوائن کے تیسرے گرین سال میں زبردست تیزی آتی تھی،  تیزی سے بھاگتا تھا۔ لیکن 2025 میں؟ ابھی تک نہیں آئی ہے ۔ بڑے موومنٹس تو ہوئے ہیں، مگر corrections ہلکی رہی ہیں اور لمبے عرصے تک قیمت ایک ہی جگہ گھومتی رہی ہے۔ ممکن ہے سائیکل ٹوٹا نہ ہو، بس یہ ایک آہستہ اور نپے تلے انداز میں چل رہا ہو۔ پردے کے پیچھے ایک بڑی تبدیلی چل رہی ہے۔ کچھ پرانے سرمایہ کار (یعنی وہ جو کافی عرصے سے ہولڈ کیے ہوئے  بیٹھے تھے) $100K سے اوپر بیچ رہے ہیں۔ اور نئے خریدار کون ہیں؟ BlackRock، Fidelity، Bitcoin Treasury کمپنیاں، اور وہ کارپوریشنز جو لمبے عرصے کی سٹریٹیجک پوزیشنز بنا رہی ہیں۔ یہ لوگ بیچنے نہیں آئے ہیں ،  غور فرمائیے ۔ Saylor نے خوب بات کہی: "جو لوگ لمبے وقت تک بٹ ...