محمد يونس ڪرمي: ایران کی تاریخ کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق — جو بہت کم لوگ جانتے ہیں پچھلے 70 سالوں میں ایران کے مواقف: 1948ء عربوں اور اسرائیل کی جنگ میں ایران نے عربوں کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دیا 1956ء ایران نے پھر عربوں کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دیا 1967ء ایران نے عربوں کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دیا 1973ء ایران نے عربوں کے خلاف اسرائیل کا ساتھ دیا 1980ء عراق اور ایران کی جنگ میں اسرائیل نے ایران کا ساتھ دیا یعنی عربوں کے خلاف 1988ء — آذربائیجان (مسلمان ترک) اور آرمینیا (عیسائی) کی جنگ میں ایران نے مسلمان ترکوں کے خلاف آرمینیا کا ساتھ دیا 1994ء — چیچنیا (اسلامی) اور روس کی جنگ میں ایران نے عملی طور پر روس کا ساتھ دیا 2001ء — افغانستان اور امریکہ کی جنگ میں ایران نے مسلمان افغانوں کے خلاف امریکہ کا ساتھ دیا اور امریکی جہازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی 2003ء — عراق اور امریکہ کی جنگ میں ایران نے عربوں کے خلاف امریکہ کا ساتھ دیا اور فوجی مدد فراہم کی 2020ء— آذربائیجان (مسلمان ترک) اور آرمینیا (عیسائی) کی جنگ میں ایران نے پھر مسلمانوں کے خلاف آرمینیا کا ساتھ دیا --- ...
کوئن ڈی سی ایکس میں شفافیت کی عمر صرف "سترہ گھنٹے" تھی۔ بالکل ویسے جیسے دھواں ہوتا ہے — لمحوں میں غائب۔ ہندوستان کے دوسرے بڑے کرپٹو ایکسچینج سے 44.3 ملین ڈالر چپکے سے اڑا لیے گئے، اور اس دوران انتظامیہ نے عجیب خاموشی اختیار کی۔ نہ کوئی اعلان، نہ کوئی صفائی۔ خاموشی ٹوٹتی بھی کیسے؟ جب تک مشہور بلاک چین جاسوس ZachXBT نے ثبوتوں کی توپ نہ چلائی، کوئن ڈی سی ایکس مکمل خاموش تماشائی بنی رہی۔ چوروں نے اپنا کام خوب تیاری سے کیا۔ پہلے 1 ETH کو ٹورنیڈو کیش میں دھویا، پھر فنڈز کو مختلف چینز پر پھیلایا، اور بالآخر، کوئن ڈی سی ایکس کے والٹس کو surgical precision کے ساتھ خالی کر دیا۔ ادھر 28.3 ملین سولانا اور 15.78 ملین ایتھیریئم مکسنگ پروٹوکولز میں غائب ہو رہے تھے، اور ادھر کمپنی کے لیڈرز غالباً مراقبہ کر رہے تھے — خاموشی کا۔ جب بولنے کا وقت آیا تو وہی گھسی پِٹی کہانی: "یہ ایک پیچیدہ سرور بریک تھا…" "ہم نے خزانے سے تحفظ دیا…" مگر کوئی یہ تو پوچھے، کہ صارفین کو یہ سب پہلے ZachXBT سے کیوں معلوم ہوا؟ ادارے کے آفیشل چینلز کہاں تھے؟ جب اپنی کمپنی کی چو...