نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

بی ٹی سی کی دوڑ شروع

 


🔸 Michael Saylor کی کمپنی Strategy نے آج 7390 بی ٹی سی خریدے، کل قیمت تقریباً (USD $764.9M)۔ اب ان کے پاس 576,230 BTC ہیں، کل ویلیو تقریباً (USD $40.18B)۔

🔸 UK کی کمپنی Vinanz نے بھی 16.9 BTC خریدے، مطلب کارپوریٹس اب خزانے میں Bitcoin رکھ رہے ہیں۔

🔸 جاپانی کمپنی Metaplanet نے آج پھر 1004 BTC خریدے۔ یہ لوگ Bitcoin کو سونے کی جگہ لے کر چل رہے ہیں۔

🔸 امریکی کمپنی DigiAsia بھی Bitcoin ٹریژری ماڈل اپنا رہی ہے، اور $100M فنڈ اکٹھا کرنے کا پلان ہے صرف Bitcoin خریدنے کے لیے۔

🔸 Saylor نے Tweet کیا:
"ہر دن جب آپ Bitcoin پر فیصلہ نہیں لیتے، آپ غربت کو چُنتے ہیں۔"

🔸 @APompliano:
Bitcoin کو کارپوریٹ ٹریژری میں شامل کرنے کی دوڑ شروع ہو چکی ہے۔ جلدی نہ کی تو رہ جاؤ گے۔

🔸 @100trillionUSD (PlanB):
Stock-to-Flow ماڈل کے مطابق Bitcoin 2025 کے آخر تک $150k تک جا سکتا ہے۔

🔸 Whale activity:
CryptoQuant نے بتایا آج بڑی مقدار میں BTC long-term wallets میں گیا، مطلب بڑی مچھلیاں جمع کر رہی ہیں۔

🔸 Glassnode:
آج active BTC addresses میں 2.1% اضافہ دیکھا گیا۔

🔸 CoinDesk:
Strategy کی خریداری کے بعد BTC کا مارکٹ کیپ تقریباً $2 Trillion کے قریب پہنچا۔

🔸 The Block:
Metaplanet کا اقدام جاپان کی طرف سے "Saylor-style strategy" کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

🔸 Kraken & BitMEX:
Charts bullish ہیں، اور futures interest میں 3.2% اضافہ ہوا ہے۔

🔸 Willy Woo:
اگر کارپوریٹس ایسے ہی خریدتے رہے تو جلد Bitcoin کا supply shock آ سکتا ہے۔ price prediction: $130k by Q4 2025۔

🔸 Natalie Brunell:
Saylor کے الفاظ: "Bitcoin واحد asset ہے جس پر کمپنیاں long-term بھروسہ کر سکتی ہیں۔"

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جب سچائی زبردستی کہلوائی جائے

  کوئن ڈی سی ایکس میں شفافیت کی عمر صرف "سترہ گھنٹے" تھی۔ بالکل ویسے جیسے دھواں ہوتا ہے — لمحوں میں غائب۔ ہندوستان کے دوسرے بڑے کرپٹو ایکسچینج سے 44.3 ملین ڈالر چپکے سے اڑا لیے گئے، اور اس دوران انتظامیہ نے عجیب خاموشی اختیار کی۔ نہ کوئی اعلان، نہ کوئی صفائی۔ خاموشی ٹوٹتی بھی کیسے؟ جب تک مشہور بلاک چین جاسوس ZachXBT نے ثبوتوں کی توپ نہ چلائی، کوئن ڈی سی ایکس مکمل خاموش تماشائی بنی رہی۔ چوروں نے اپنا کام خوب تیاری سے کیا۔ پہلے 1 ETH کو ٹورنیڈو کیش میں دھویا، پھر فنڈز کو مختلف چینز پر پھیلایا، اور بالآخر، کوئن ڈی سی ایکس کے والٹس کو surgical precision کے ساتھ خالی کر دیا۔ ادھر 28.3 ملین سولانا اور 15.78 ملین ایتھیریئم مکسنگ پروٹوکولز میں غائب ہو رہے تھے، اور ادھر کمپنی کے لیڈرز غالباً مراقبہ کر رہے تھے — خاموشی کا۔ جب بولنے کا وقت آیا تو وہی گھسی پِٹی کہانی: "یہ ایک پیچیدہ سرور بریک تھا…" "ہم نے خزانے سے تحفظ دیا…" مگر کوئی یہ تو پوچھے، کہ صارفین کو یہ سب پہلے ZachXBT سے کیوں معلوم ہوا؟ ادارے کے آفیشل چینلز کہاں تھے؟ جب اپنی کمپنی کی چو...

ٹوکنائزڈ اسٹاکس کیا ہوتے ہیں؟

  اسٹاک مارکیٹ کا تالا کھل چکا ہے... اور چابی اب بلاک چین کے پاس ہے ایک وقت تھا جب لوگ کہتے تھے، "اگر ایپل یا ٹیسلا میں سرمایہ کاری کرنی ہے تو بروکریج اکاؤنٹ کھولو، دستاویزات جمع کرو، بینک کے اوقات کا انتظار کرو..." پھر بلاک چین نے قدم رکھا۔ اب ذرا تصور کریں کہ آپ صرف یو ایس ڈی ٹی (USDT) استعمال کرتے ہوئے، اپنے موبائل سے، اپنے ویب 3 والٹ کے ذریعے دنیا کی بڑی کمپنیوں کے حصص (شیئرز) — ایپل، ٹیسلا، این ویڈیا — کسی بھی دن، کسی بھی وقت خرید سکتے ہیں؟ یہ کوئی خواب یا فسانہ نہیں — بلکہ حقیقت ہے۔ اور یہ سب ممکن ہو رہا ہے ApeX Omni نامی پلیٹ فارم پر۔ ٹوکنائزڈ اسٹاکس کیا ہوتے ہیں؟ (سادہ زبان میں) سوچیے کہ کسی پرانی جائیداد کا ایک "ٹوکن" آپ کے پاس ہے، جو اُس جائیداد میں آپ کے حصے کی نمائندگی کرتا ہے۔ آپ اُسے کسی کو بھی بھیج سکتے ہیں یا مارکیٹ میں فروخت کر سکتے ہیں — بغیر کاغذی کارروائی کے۔ ٹوکنائزڈ اسٹاکس بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ اصل شیئرز کا ایک ڈیجیٹل ورژن بنایا جاتا ہے ، جسے آپ بلاک چین پر خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔ یہ کوئی جعلی چیز نہیں — بلکہ یہ شیئرز لائسنس یاف...

ڈیسک ٹاپ والیٹ

  آپ کا Web3 ڈیسک ٹاپ والیٹ شاید محفوظ نہیں — جانیں کیسے بچا جا سکتا ہے Web3 میں، لوگ اکثر اپنے کرپٹو کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈیسک ٹاپ والیٹس استعمال کرتے ہیں۔ یہ والیٹس ہمیں ڈیجیٹل رقم بھیجنے، حاصل کرنے اور سنبھالنے میں مدد دیتے ہیں۔ لیکن کچھ مشہور والیٹس میں بھی  ایسے بڑے خطرات ہوتے ہیں جن سے زیادہ تر لوگ بے خبر ہوتے ہیں۔ چلیں کچھ بڑے خطرات کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں: 🔴 سپلائی چین حملے بعض اوقات ہیکرز آپ پر سیدھا حملہ نہیں کرتے، وہ اُس کمپنی پر حملہ کرتے ہیں جو آپ کا والیٹ بناتی ہے۔ اسے سپلائی چین اٹیک کہتے ہیں۔ آپ سوچتے ہیں کہ آپ نے والیٹ آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا، لیکن اس میں وائرس ہو سکتا ہے۔ بچاؤ کیسے کریں: جب بھی والیٹ انسٹال کریں، اس کی "ہیش" چیک کریں۔ یہ ایک خاص کوڈ ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ فائل تبدیل تو نہیں کی گئی۔ 🔒 پرائیویٹ کی اسٹوریج کا مسئلہ کچھ والیٹس آپ کی پرائیویٹ کی کو "پلین ٹیکسٹ" میں محفوظ کرتے ہیں، یعنی بغیر کسی لاک کے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں وائرس ہو، تو ہیکر آسانی سے اسے پڑھ سکتا ہے۔ بچاؤ کیسے کریں: اپنے سسٹم کو صاف رکھیں، مشکوک فائل...